فیملی ری یونیفکیشن ویزا
محترم درخواست دہندگان، ایجنٹس اور نمائندگان، نظر ثانی شدہ ویزا فیس اور سروس چارجز لاگو ہیں:
| ویزہ کی قسم | ویزہ فیس پاکستانی روپوں میں |
|---|---|
| بالغ | PKR 29,578.00 |
| 6 سال سے کم عمر کے بچے | PKR 29,578.00 |
| 6-12 سال کے درمیان بچے | PKR 29,578.00 |
| Intianaسروس فیس | PKR 5,554.00 |
نوٹ کیجۓ؛ :
ENTREPRENEURS - Residence visa for family of EXECUTIVE, HIGHLY QUAL...
ENTREPRENEURS - Residence Visa for family members of holders of INV
Family Reunification Visa- Ascendants
Family Reunification Visa- Spouse
Family Reunification Visa-Minors
طویل مدتی ویزا کے لیے انشورنس
قومی ویزا پر یورپ کا سفر کر رہے ہیں؟ معروف عالمی بیمہ کنندگان سے مسابقتی قیمتوں پر اپنا ہیلتھ انشورنس خریدیں! آپ کر سکتے ہیں۔ یہاں کلک کریں إذا كنت ترغب في الاستفادة من هذه الخدمة الاختيارية الآن.
تنصل:- بالنقر على هذا الرابط، سيتم تحويلك إلى موقع الطرف الثالث، وسيتم التعامل مع بياناتك الشخصية وفقًا لسياسة الخصوصية الخاصة به. يُرجى العلم أن BLS لا تجمع أو تعالج أي معلومات تقدمها على موقعها، ولا تتحمل أي مسؤولية تجاه أي نزاع.

نوٹ : ہمیں افسوس ہے کہ ہم ان تقاضوں کو پورا نہ کرنے والی تصاویر کو قبول نہیں کر سکتے ۔
براۓ مہربانی اپنی ایک حالیہ تصویر ( زیادہ سے زیادہ 6 ماہ پرانی ) فراہم کریں جسے پہلے پاسپورٹ کیلۓ استعمال نہیں کیا گیا ۔ تصویر رنگدار ہونی چاہئے اور ؛
نوٹ: براہ کرم مندرجہ بالا ہدایات پراحتیاط سے عمل کریں ۔ اگر ان تقاضوں کو مد نظر نہ رکھا گیا تو آپ کی درخواست نامکمل تصور کی جائے گی ۔ ان ضروریات کو پورا کرنے کیلۓ ہمارے مرکز میں تصویر کی سہولت دستیاب ہے ۔