سپین کےویزہ کے لئے درخواست پاکستان میں pakistan flag
inner banner

سپین ویزا درخواست مرکز میں خوش آمدید

انٹرنیشنل بیرون ملک اور پاکستان میں سفارتی مشنوں کے لۓ ایک قابل اعتماد شریک کار ہے جوانتظامی اور غیر فیصلہ سازی کے ساتھ ویزہ ، پاسپورٹ اور درخواستوں کی توثیق کا کام باہر رہتے ہوۓ انجام دیتا ہے ۔ یہ ادارہ اپنے 101 دفاتر کے ذریعے 22 ممالک میں سفارت خانوں کے کام کرتا ہے جن میں مزید چند اور جلد ہی شامل ہونے والے ہیں ۔ اس ادارے کی باہر رہتے ویزہ ، پاسپورٹ ، قونصلر خدمات اور قیمتی اضافی خدمات اسکی صلاحیتوں سے ثابت ہیں ۔ انٹرنیشنل سالانہ 14.3 ملین سے زیادہ درخواستوں میں کارروائی کرتا ہے ۔ ادارہ اس وقت آسٹریا، پولینڈ، لتھوانیا، سپین، متحدہ عرب امارات، کویت، عمان، سعودی عرب، سوڈان، جنوبی کوریا، فلپائن، سنگاپور، بھارت، جنوبی افریقہ ، اور پاکستان میں کام کر رہا ہے اور مزید چند ممالک جلد متوقع ہیں ۔ اسوقت 500 سے زائد اہلکار یہاں کام کر رہے ہیں جنکی دیانتداری ہر شک و شبہ سے بالاتر ہے ۔